بھائی چارا
معنی
١ - اخوت، بھائی کا سارشتہ، دوستی، بھائی بندوں کا سا تعلق۔ "اب دونوں میں دوستی اور بھائی چارا ہو گیا۔" ( ١٩٤١ء، الف لیلہ و لیلہ، ٣٩٨:٢ ) ٢ - کھیت یا زمین جو رشتہ دار مشترکہ جوتیں یا بوئیں۔ (جامع اللغات، 535:1)
اشتقاق
سنسکرت زبان سے ماخوذ اسم 'بھائی' کے بعد فارسی زبان کا لاحقۂ 'چارا' ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے ١٨٠٢ء کو "باغ و بہار" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - اخوت، بھائی کا سارشتہ، دوستی، بھائی بندوں کا سا تعلق۔ "اب دونوں میں دوستی اور بھائی چارا ہو گیا۔" ( ١٩٤١ء، الف لیلہ و لیلہ، ٣٩٨:٢ )